بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

فاروقِ اعظمؓ کی وفات پر حضرت علیؓ کے تعزیتی کلمات

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

امیرالمومنین حضرت عمرؓ کا جسم مبارک رکھا ہواتھا، ہر طرف غم و یاس کا عالم تھا۔اپنے کندھوں پر اٹھانے سے پہلے لوگوں نے ان کی تکفین کر دی تھی اور دعائیں کر رہے تھے، اسی شور و غوغا میں حضرت علیؓ تشریف لائے، ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں، پھر چارپائی کو پکڑ کر کہنے لگے:

میں چاہتا ہوں کہ آپؓ کے عمل لے کر بارگاہِ الٰہی میں پیش ہو جاؤں، خدا کی قسم! میں یہی سمجھتا تھا کہ اللہ تعالیٰ آپؓ کو اپنے دونوں ساتھیوں کے ساتھ مدفون کرے گا، اس لیے کہ میں رسول اللہؐ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا کہ میں، ابوبکرؓ اور عمرؓ (فلاں جگہ) گئے اور میں، ابوبکرؓ اور عمرؓ (فلاں جگہ سے) آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…