بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو زانی کو زنا سے ، بیگناہ کو قید سے، گردوں کو پتھری سے نجات دلا دے،رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن شریف کی ہر سورہ مبارکہ حکمت اور نجات سے لبریز ہے۔ یہاں آج ہم سورہ انفال کے روحانی فوائد پیش کرنے جا رہے ہیں۔ الانفال کا معنی قدرتی ذخائر یا قدرتی مال کا طور پر بھی لیا جاتا ہے لیکن یہ سورہ غزوہ بدر کے موقع پر نازل ہوئی

جس کی وجہ سے اسے سورہ بدر بھی کہا جاتا ہے اور اسی وجہ سےسورۃ الانفال کا مطلب مال غنیمت کےطور پر لیا جاتا ہے۔ سورۃ الانفال کے پڑھنے والا ہمیشہ کامیاب رہتا ہے اسے عزت کے ساتھ دشمنوں پر ہیبت حاصل ہوتی ہے۔ سورۃ الانفال بے گناہ قید میں کئے گئے قیدی کی رہائی کا ذریعہ ، سورۃالانفال لکھ کر موم جامہ میں ڈال کر اگر بازو پر باندھ کرظالم حاکم کے سامنے یا عدالت میں جاوے تو کامیابی حاصل ہووے۔ کسی شخص کو پتھری ہو تو سورۃ الانفال پڑھ کر دم کرے اورعرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب نیساں میں گھول کر پلائی جاوے توپتھری خارج ہوجاوے ۔ امتحان میں کامیابی کیلئے سورۃ الانفال روزانہ پڑھی جاوے اور عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کرپی جاوے تو امتحان میں کامیاب نصیب ہووے ۔کھیتوں کو نقصان سے بچانے کیلئے سورۃ الانفال عرق و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر وہ پانی کھیتوں میں چھڑکا جاوے توفصل کا نقصان نہ ہوگا۔زانی کو زنا سے روکنے کیلئے سورۃ الانفال 41دفعہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکےکسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دی جاوے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دیا جاوے جہاں سے وہ عموماً گزرتا ہوتو اس برے کام سے اس کا دل بھر جاوے گا اور نیک ہو جاوے گا۔ تنگی رزق کا شکار افراد تلاو کریں اور لکھ کر پاس رکھ لیویں تو تنگی رزق سے نجات مل جاوے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…