اپنے دل دماغ اور روح کوہر چھوٹے سے چھوٹے عمل میں رکھو یہ کامیا بی کا راز ہے جو گناہ کا مرتکب ہوا اسے آدمی سمجھو‘ جو گناہ کر کے نادم و پشیمان ہوا اسے ولی سمجھو اور جو گناہ کر کے اترئے اسے شیطان سمجھو ۔
خدا کی مخلوق کی خدمت کرنا خدا کو خوش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے۔نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل کے چین کیلئے دولت لٹا دیتے ہیں۔کوئی کمزورشخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے معاف کرو‘ اس لئے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہی ہے۔۔۔۔ ۔فرینکلنبے شک دیر تک سوچو لیکن سوچنے کے بعد و بھی فیصلہ اپنے دماغ میں کرو وہ اٹل ہونیکی کی ابتدا مشکلہونیکی کی ابتدا مشکل اور انجام خوش آئند ہوتا ہے جبکہ بدی کا آغاز لذیز اور انجام تلخ ہوتا ہےیہ ہماری آنکھیں نہیں بلکہ دوسروں کی آنکھیں ہیں جو ہمیں برباد کرتی ہیں اگر سوائے میرے تمام دنیا کے لوگ اندھے ہوتے تو میں کبھی عمدہ لباس اور خوشنما سامان کی پرواہ نہ کرتا۔ اگر تم اپنے بھید دشمن سے چھپا کر رکھنا چاہتے ہو تو اپنے کسی دوست سے ان کا ذکر نہ کرودنیا میں سب سے بہترین سوال یہ ہے کہ میں دنیا میں کون سی نیکی کر سکتا ہوں(فرینکلن)۔۔۔۔۔۔۔افلاطونعقل جس جگہ کامل ہو گی حرص و شرناقص ہوگابات کو پہلے دیرتک سوچو،پھرمنہ سے نکالو اور پھر اس پر عمل کرو(افلاطون)