شرح سود میں دو سے تین فیصد اضافے کا امکان،آئی ایم ایف کا اہم مطالبہ پورا کرنے کا سگنل دے دیا گیا
لاہور( این این آئی)قرض بحالی پروگرام کے سلسلے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطالبے کے پیش ںظر شرح سود میں دو سے تین فیصد اضافے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کا شرح سود بڑھانے سے متعلق اہم مطالبہ پورا کرنے کے لیء جلد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی شیڈول سے ہٹ کر… Continue 23reading شرح سود میں دو سے تین فیصد اضافے کا امکان،آئی ایم ایف کا اہم مطالبہ پورا کرنے کا سگنل دے دیا گیا