امریکا، پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور شروع
واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور پاکستانی حکام نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ کے اگست کے آخر یا ستمبر کے اوائل میں امریکا کا دورہ کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ۔ نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جلد ہی ایک تاریخ کو حتمی… Continue 23reading امریکا، پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور شروع