بھارت میں بھی بجلی کا بحران, لوگ پیسے دیکر موبائل چارج کروانے پر مجبور

20  مارچ‬‮  2023

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بجلی کی بندش کے باعث دیہاتوں میں رہنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اپنے موبائل فون اور واٹر پمپنگ چارج کروانے کے لیے رقم دینے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے

شہر گورکھ پور میں بجلی منقطع ہونے کا سلسلہ کافی دراز ہوگیا اور ضلع کے قریبی دیہاتوں میں نجی طور پر کام کرنے والے ان دیہاتیوں سے موبائل فون بیٹری چارج کرنے کے 10 روپے اور پانی کے پمپنگ کرنے والے پورٹیبل جنریٹرز کی چارجنگ کے 50 روپے لیتے ہیں۔ بیلو نامی ایک دیہات میں لوگ اس کام کے لیے لائن میں لگے اپنی باری کا انتظار کرتے نظر آئے تاکہ اپنی موبائل بیٹریز اور واٹر پمپس کو چارج کرواسکیں۔لائن میں لگے دھرمیندرا گپتا اور پراشانت شکلا کا کہنا تھا کہ ان کے گاں میں جمعہ کی درمیانی شب سے بجلی کی سپلائی منقطع ہے جس کی وجہ سے لوگ دکانوں پر چارجنگ کیلیے پہنچے ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…