منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد ضمنی انتخابات کی پولنگ سکیم تیار

datetime 13  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) آفس کے مطابق

اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد تقریبا ساڑھے10لاکھ ہے۔ این اے52سے 13جب کہ این اے53سے15امیداروں نے کاغذات جمع کرائے۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی حلقہ54کے ضمنی انتخاب کے لیے 15امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ این اے52سے پی ٹی آئی کے راجا خرم نواز اور ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔ این اے53سے علی نواز اعوان، طارق فضل چوہدری اور پی پی کے سبط حیدر بخاری نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔ این اے54سے پی ٹی آئی کے اسدعمر اور ن لیگ کے انجم عقیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں مجموعی طور پر 943 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے اور ان حلقوں میں ضمنی انتخابات 16مارچ کو ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…