منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

جرمنی کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو ویزوں کی پیشکش

datetime 13  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی)جرمنی نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو جرمنی میں عارضی رہائش اختیار کرنے کیلئے ویزوں کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے،جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ

جرمنی میں آباد ترک اور شامی خاندانوں کو اجازت دی جائے کہ وہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں سے اپنے قریبی رشتہ داروں کو بلانہ چاہیں تو اپنے پاس بلا سکیں،انہوں نے بتایا کہ یہ کام روایتی ویزا کے طریقہ کار کے تحت ہی کیا جائے گا لیکن ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنایا جائے گا اور یہ ویزا تین مہینوں کیلئے کارآمد ہوگا،نینسی فیزر کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ہماری جانب سے زلزلہ متاثر لوگوں کیلئے ایمرجنسی امدادکی سوچ کے تحت کیا گیا ہے،جرمنی کی جانب سے یہ فیصلہ ترکیہ اور شام میں 6فروری کو آنے والے زلزلے سے لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے اور اموات کی تعداد 29ہزار سے تجاوز کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…