اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا افتتاح ہو گیا ۔ اس حوالے سے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میری پسندیدہ ٹیم ملتان سلطانز ہے جبکہ پروگرام میں موجود معروف اداکارہ نے کہا ہے کہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ میری پسندیدہ ٹیمیں ہیں ۔ افتتاحی میچ کے حوالے سے سوال پر عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ یہ میچ لاہور قلندر جیت جائے گی کہ جبکہ مریم نواز نے بھی لاہور قلندر کو فیورٹ قرار دیا ہے ۔