اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پھلوں میں پائی جانے والی مٹھاس چینی کا صحت مند متبادل ہوسکتا ہے، نئی تحقیق

datetime 27  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا(این این آئی ) سائنس دانوں کے مطابق سِٹرس پھلوں میں آٹھ نئی اقسام کی شکر دریافت ہوئی ہیں جو کھانوں اور مشروبات میں کم چینی استعمال کرنے میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔ ساتھ ہی سائنس دانوں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اس کے سبب ذیابیطس کے خطرات بھی کم کیے جاسکتے ہیں۔

یونیورسٹی آف فلوریڈا کے محققین کاکہناتھا کہ یہ مرکبات چکوتروں، مالٹوں اور نارگیوں پر کیے جانے والے تجربات کیبعد دریافت ہوئے جن میں سے سات بالکل نئے ہیں۔ دریافت ہونیوالی آٹھویں قسم،جو جاپان میں استعمال کی جاتی ہے، پہلے سائنتھیٹک قسم کے جانی جاتی تھی۔تحقیق کی سربراہی کرنے والے فوڈ سائنٹسٹ ڈاکٹر یو وینگ نے تحقیقی مقالے میں کہا کہ دریافت ہونے والی یہ اقسام مشروبات میں مٹھاس کی سطح کم کرنے کا ایک اضافی موقع ہے۔مصنوعی مٹھاس کا میٹھا ذائقہ برقرار رکھتے ہوئے چینی اور کیلوریز کم کرنے کے طریقے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، جس کو وزن کم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔لیکن کچھ سائنس دانوں نے مصنوعی مٹھاس کے استعمال کے لیے خبردار کیا ہے کہ اس کے سبب ممکنہ طور پر موٹاپے، ذیابیطس اور دِل کے دورے کے خطرات بڑھا دیتا ہے۔جرنل آف ایگریکلچرل اینڈ فوڈ کیمسٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین کا کہنا تھا کہ تحقیق میں سامنے آنے والا نتیجہ مٹھاس کی نئی اقسام پیش کرتا ہے۔ امریکیوں کی چینی کے استعمال میں زیادتی انتہائی مہلک ہوسکتا ہے اور بعض اوقات بڑے صحت کے مسائل بشمول موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب ہوسکتا ہے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…