اسلام آباد (این این آئی)یکم تا 15 اگست پی ایس او کی پیٹرول خریداری 197 روپے 39 پیسہ رہی جبکہ یکم اگست کو ڈالر کی قدر 238 روپیہ اور 15 اگست 214 روپیہ تھی۔اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں فی لیٹر ترسیل کا خرچ 5 روپیہ 84 پیسہ رہا اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا مارجن 4 روپیہ 68 پیسہ رہا۔اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول پمپس مالکان کا منافع کمپنیز سے دگنا 7 روپے لیٹر مقرر کرد یا گیا اور پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے پیٹرولیم ڈویلپلمنٹ لیوی( پی ڈی ایل) کی مد میں لیے گئے۔خیال رہے کہ یکم اگست کو پیٹرول کی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر تھی اور گزشتہ روز قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
گزشتہ دو ہفتوں میں پیٹرول پمپ مالکان نے کتنا منافع کمایا؟ اعداد و شمار جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان



















































