اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اور مریم نواز کی ناراضگی کا جواب نہیں دے سکتا ،مفتا ح اسماعیل

datetime 16  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کی ناراضگی کا جواب نہیں دے سکتا ہوں

تاہم پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زردار ی اور بلاول بھٹو کے اعتراضات دور کر سکتا ہوں۔منگل کے روز وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے

اسی طرح پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے بھی اعتراض کیا ہے جس پر وزیر خزانہ نے کہاکہ

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوا شریف اور مریم نواز کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی ناراضگی پر کوئی بات نہیں کرسکتا ہوں

تاہم آصف علی زرداری سمیت دیگر اتحادیوں کے ساتھ بات کرسکتا ہوں انہوں نے کہاکہ ہم نے تمام مشکل فیصلوںمیں اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا ہے ہم نے ملک کو بچانا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…