پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چین ریت کے بڑے طوفان کی لپیٹ میں،ویڈیووائرل

datetime 25  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کے شمال مغربی علاقے میں ریت کے ایک بڑے طوفان کی حیرت انگیز ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طاقت ور ریت کے طوفان نے شمال مغربی چین میں واقع صوبہ چنگھائی کے کچھ حصوں میں تباہی مچائی۔ویڈیوز میں ریت کا طوفان دکھایا گیا ہے

جو ایک صحرائی منظر کی طرح آسمان تک پھیلا ہوا ہے اور آبادی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ریت کا طوفان تقریبا 4 گھنٹے تک جاری رہا،

جس سے سب سے زیادہ متاثرہ مقامات میں سے ایک ہائیکسی منگول تھا۔ خوش قسمتی سے ریت کے اس طوفان کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دریں اثنا چین بھی دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح شدید گرمی سے لڑ رہا ہے۔

جون کے وسط سے شمالی، مشرقی اور وسطی چین کے بڑے حصے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہے ہیں۔

چینی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں چین کے مختلف حصوں میں گرمی سے راحت کی توقع نہیں ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…