اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم نے اپنے تین نئے معاونین خصوصی کا تقرر کردیا ہے ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے شاہ اویس نورانی، ڈاکٹر محمد جہانزیب اور ظفر الدین محمود کواپنے معاونین خصوصی کے طورپرمقرر کردیا ہے انکا عہدے وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔