ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پنجاب میں عام قیدیوں کوبھی ویڈیو کال کی سہولت دینے کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں عام قیدیوں کوبھی ویڈیو کال کی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)اب جیل میںعام قیدی بھی ویڈیو کال کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جیلوں میں قیدیوں کے لئے سہولتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جیل حکام کے مطابق قیدی اب رشتہ داروں اور دوست احباب کو ہفتے میں 2 دفعہ کال کرسکیں گے۔کوٹ لکھپت جیل سے ابتدائی طورپر 2 دفعہ کالز کروانے

کا سلسلہ شروع کردیا گیاگیاہے۔ہفتے میں 2 دفعہ 15 پندرہ منٹ کال کروائی جارہی ہے۔روزانہ 15سو قیدیوں کو پی سی او سے کال کروائی جا رہی ہے

اس سے قبل جیلوں میں ہفتے میں ایک دفعہ کال کروائی جارہی تھی جبکہ جیلوں میں ویڈیو کالز کے لئے بھی اقدامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے

اور تمام جیلوں میں قیدیوں کے لئے دوپہر کا لاک اپ ختم کردیا گیا۔قیدی صبح بیرکس سے نکلنے کے بعد رات کو ہی واپس بیرکس میں بھجوائے جائیں گے۔

دوپہر کے اوقات میں قیدی احاطے میں ہی موجود رہیں گے۔وزیراعلی کے حکم پر جیلو ں میں اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…