جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

جعلی ڈاکٹر نے نوجوان کی پتھری کے بجائے گردہ ہی نکال دیا لیکن پتہ کیسے چلا؟ حیران کن انکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) نجی ہسپتال میں گردے کی پتھری کا آپریشن کرانے کی غرض سے جانے والے غریب سرکاری ملازم کا ایک گردہ نکال لیا گیا۔بلوچستان اسمبلی میں درجہ چہارم کے ملازم سوئپر عمران مسیح نے بتایا کہ اسے گردے میں پتھری تھی جس کا آپریشن کرانے

وہ ائیر پورٹ روڑ پر واقع ایک نجی ہسپتال گیا جہاں اس کا آپریشن کیا گیا۔عمران مسیح کے مطابق کئی دنوں تک اس نجی ہسپتال کی انتظامیہ اپنے ہی خرچ پر ڈائیلاسز کرتی رہی اور ہسپتال والے از خود اسے گھر سے لاتے اور پہنچاتے رہے تاہم حالت مسلسل غیر ہوتی رہی جس پر اسے کراچی لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انکشاف کیا کہ عمران مسیح کا ایک گردہ نہیں ہے ، دوسرا گردہ بھی کام نہیں کررہا۔ بلوچستان اسمبلی ایمپلائز یونین کے رہنما ظفر رند نے بتایا کہ ہسپتال انتظامیہ کے خلاف بجلی گھر روڑ پولیس تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے کوششیں کررہے ہیں ، پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا تو اسمبلی ایمپلائز یونین احتجاج کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…