جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 15پارے لکھ لئے

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 15پارے لکھ لئے ۔ رابی پیرزادہ نے شوبز کو خیر باد کہنے کے بعد خود کو اسلامی طرز میں ڈھال لیا تھا ۔ رابی پیرزادہ نے خطاطی اور مصوری کے ساتھ ساتھ ہاتھ سے قرآن مجید لگنے کا بھی آغاز کیا تھا اور اب

تک انہوں نے قرآن مجید کے 15پارے مکمل کر لے ہیںاور وہ پر امید ہیں کہ اس سال کے آخر تک قرآن مجید مکمل کر لیا جائے گا ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ اپنے ہاتھ سے قرآن مجید لکھنا میرے لئے باعث فخر ہے اور میں اس پر خدا کی ذات کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے کہ اس نے مجھے یہ سعادت نصیب فرمائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…