سعودی عرب کے باہر سے آنیوالے عازمین عمرہ کیلئے نئی سروس متعارف

14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج عمرہ نے سعودی اتھارٹی فار ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سدایہ کے تعاون سے ایک نئی سروس متعارف کرائی ہے جس میں مملکت سے باہر سے آنے والے زائرین کو مسجد حرام اور مسجد نبوی میں عمرہ اور نماز ادا کرنے کے لیے

ایپس کے ذریعے اجازت نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وزارت حج نے کہا کہ یہ سروس قدوم پلیٹ فارم پر رجسٹر ہونے اور مملکت میں پہنچنے کے بعد اعتمرنا اور توکلنا کی ایپس پرموثرہو گی۔ ان دونوں ایپس میں سے کسی ایک پرعمرہ کی اجازت نامہ کی تصدیق کی جا سکے گی۔سعودی عرب میں حج و عمرہ کی وزارت نے قبل ازیں اس بات پر زور دیا تھا کہ مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز ادا کرنے اور مسجد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لیے اجازت نامے کا اجرا ان لوگوں تک محدود رکھا جائے جنہیں کرونا وائرس ویکسین کی دو خوراکیں دی گئی ہوں۔ سعودی عرب میں ویکسین کی منظوری دی گئی ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…