ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوشل میڈیا اور موبائل وقت ضائع کرنے والے ٹول ہیں، شاہد آفریدی

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواب شاہ(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سندھ کے ضلع نواب شاہ میں بختاورگرلز کیڈٹ کالج کا دورہ کیا۔کیڈٹ کالج کے دورے کے دوران شاہد آفریدی نے طلبہ سے ملاقات کی اور خواتین کے حقوق پر لیکچر بھی دیا۔کیڈٹ کی جانب سے سوال و جواب کی نشست بھی کی گئی۔ شاہد افریدی نے کہا کہ کیڈٹس تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھرپور حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کی خدمات لی جاسکتی ہیں۔ رمیز راجہ سے بہتری کی امید ہے۔انہوں نے کہاکہ طلبا کو اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہیے شوشل میڈیا اور موبائل وقت ضائع کرنے والے ٹول ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں کرکٹ سے بھی مایوس تھا، کچھ کپتان مجھے کرکٹ سے نکالنا چاہتے تھے، لیکن پھر دین اسلام اور تبلیغ کی بدولت مجھے کافی ہمت ملی۔نواب شاہ میں شاہد خان آفریدی نے بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ بھی کیا۔ شاہد آفریدی تین روزہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے نواب شاہ کے دورے پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…