منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک دفعہ ہم سب عمران خان کے ساتھ کھانا کھانے گئے جب بل آیا تو کپتان عمران خان نے کیا کیا؟ مشتاق احمد کا وزیراعظم عمران خان سے متعلق دلچسپ انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک پرانا قصہ سنایا اور کہا کہ وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید، عمران خان اور میں ہم سب نے ایک جگہ پیزا کھایا، پیزا عمران بھائی نے منگوایا تھا جب ہم سب نے پیزا کھا لیا تو عمران بھائی نے ویٹر سے بل منگوایا، بل 70 سے 75 ڈالرکا تھا، بل دیکھنے کے بعد عمران بھائی نے 17 ڈالر رکھے اور کہا کہ یہ میرا حصہ ہے اور باقی تم لوگ اپنااپنا حصہ ڈال کر آ جانا۔مشتاق احمد نے کہا کہ عمران خان لڑکوں کو کبھی اپنا بیگ بھی اٹھانے نہیں دیتے تھے، عمران خان کہتے تھے کہ بیگ اٹھا کر نہیں پرفارم کرکے کھیلو گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…