بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف ڈائیلاگ مارنا سنی دیول، اجے دیوگن کیلئے آسان ،،پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے،فیاض الحسن چوہان نے بھارتی اداکاروں کو کھری کھری سنادیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ڈائیلاگ مارنا سنی دیول، اجے دیوگن کے لیے آسان ہے لیکن عملی طور پر پاکستان کیخلاف کچھ کرنا مشکل ہے، سن لیں پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے۔ پیر کو صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے الحمرا ہال میں یونیک گروپ آف انسٹیٹیوشنز کے زیراہتمام یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرر ہے تھے۔ انہوں نے

بھارتی اداکاروں کو اپنے نشانے بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف فلمیں بنانا اور ڈائیلاگ مارنا بہت آسان ہے لیکن جب حقیقت میں زمین پر حقائق کا سامنا کرو گے تو مشکل ہوگی، اجے دیوگن اور سنی دیول سن لیں پیار سے مانگو گے تو کھیر دیں گے، کشمیر مانگو گے تو چیر دیں گے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان کے لیے قربانیاں دینے والے ہمارے ہیرو ہیں، سپاہی مقبول حسین پر ڈارمہ آئندہ ماہ جبکہ بہادر بچے اعتزاز حسن پر ڈاکومنٹری بھی بنائی جارہی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…