منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نازیہ حسن کے سابق شوہر کی نازیہ کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں،بھائی ذوہیب حسن کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) گلوکار ذوہیب حسن نے خبردار کیا ہے کہ ان کی مرحوم بہن نازیہ حسن کے سابق شوہر کو ان کی زندگی پر فلم بنانے کا کوئی حق نہیں اور اگر کسی نے ان کا ساتھ دینے کی کوشش کی تو ان پر مقدمہ کیا جائیگا۔پاکستان میں پاپ میوزک کی ملکہ کہلائی جانے والی نازیہ حسن کی شادی 30 مارچ 1995 کو بزنس مین مرزا اشتیاق بیگ سے ہوئی تاہم یہ شادی چل نہ سکی اور نازیہ کے دنیا سے رخصت ہونے سے 10 دن قبل دونوں میں طلاق ہو گئی

ٗ 13 اگست 2000 کو محض 35 سال کی عمر میں نازیہ حسن کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر لندن کے ہسپتال میں دورانِ علاج خالق حقیقی سے جاملی تھیں ٗمرحوم گلوگارہ کے بھائی ذوہیب حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ نازیہ کے سابق شوہر ان کی زندگی پر فلم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں وہ اپنے آپ کو پیش کرسکیں اور نازیہ حسن کے نام اور شہرت کو استعمال کرتے ہوئے منافع کماسکیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…