اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کپور اور سونم کپور کیلئے ’مو سم ‘ خوشگوار

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہد کپور ان دنو ں اپنی فلم ”مو سم “ کی تشہیر میں خوب مصروف ہیں ۔ انہو ں نے ساتھی اداکا رہ سونم کپور کے ساتھ ممبئی میں مو سم کی کہا نی کے بارے میں بات کی ۔ بولی وڈ فلم مو سم اس سال ستمبر میں ریلیز ہو گئی جس کی پبلسٹی کا بیٹرا شاہد کپورنے اٹھالیا ہے ۔ فلم کے ہدایت کا ر شاہد کے والد پنکج کپور ہیں ۔ فلم کی کہا نی بچپن سے پر وان چڑھنے والی محبت کی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبو ط ہو جاتی ہے ۔ شاہد کا کہنا ہے کہ لو اسٹوری ہو نے کے باو جود فلم کی کہا نی شا ئقین کیلئے مختلف تجر بہ ثابت ہو گی ، اور یہ ایک بہترین فلم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…