ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ریتک روشن سب سے زیادہ پسند یدہ شخصیت

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے اداکار ریتک روشن دو فلاپ فلمو ں کے باوجو د سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیت ہیں جبکہ کترینہ کیف اداکاراﺅ ں میں سب سے پر بازی لے گئی ہیں اور مسلسل دو سرے سال بھی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ہیر وئن بن گئیں ، ایک بھارتی اخبار کی جانب سے کیے گئے سر وے میں قا رئین سے ان کی پسند یدہ ہیر وئن اور ہیرو کے بارے میں رائے لی گئی ۔ سر وے میں اکتیس لا کھ افراد نے حصہ لیا ۔ رائے دہند گان کی جانب سے دوسرے نمبر پر پسند کی جانیوالی شخصیت سلمان خان کی رہی جبکہ ان کے بعد بالتر تیب رنبیر کپور، شاہد کپور ، اکشے کمار، ارجن رامپال ، عمران خان اور سیف علی خان کا نمبر آتا ہے ۔ ہیر وئن کے اعتبار سے سب سے زیا دہ پسند کی جا نے والی دوسر ے نمبر کی شخصیت رہی ایشو ریہ رائے کی جبکہ پر یا نکا چوپڑا ، دیپکا، کرینہ ، جنیلا ڈی سوزا، سو نم کپور ، بپا شا ، کو نکنا سین اور نیکول فا ریہ اس کے بعد آنے والے نمبر ہر رہیں ٹاپ ٹین ہیر وئنز کے بعد نمبر آتا ہے یا نا گپتا ، سو ناکشی سنہا اور ملا ئیکہ اروڑہ کا ، وا ضح رہے کہ ان شخصیا ت کو سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پچاس شخصیا ت میں سے ٹاپ ٹین چنا گیا ہے ۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…