جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایان کو امریکی ڈالر دبئی پہنچانے پر کتنی رقم ملتی تھی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ماڈل ایان علی کو دبئی ڈالر پہنچانے پر کتنی رقم ملتی تھی اس کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کو دبئی رقم پہنچانے پر اس رقم کا 4فیصدحصہ دیاجاتاتھا۔یا درہے کہ ماڈل ایان علی کو اسلام آباد ائر پورٹ پر غیر قانونی طور پر 5لاکھ ڈالر لے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیاتھاجبکہ اس رقم پر ایان علی کو4فیصد کے لحاظ سے پاکستانی 20لاکھ روپے ملنا تھے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایان علی کے پاس وی آئی پی لاو¿نج استعمال کرنے کی سہولت موجود تھی جہاں ایان علی سےان کے سامان کے متعلق اتنی جانچ پڑتال نہیں کی جاتی تھی مگر اب کی بار جب پوچھ

مزید پڑھئے:قسمت کی دیوی مہربان ہوتو بچے بھی کروڑ پتی بن جاتے ہیں

گچھ کی گئی تو ان سے 5لاکھ امریکی ڈالر بر آمد ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی ماضی میں بھی اہم شخصیات کیلئے یہ کام کرتی رہی ہیں جس پر انہیں باقاعدہ حصہ ملتا رہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…