پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بچپن ہی سے شاہد کپورکو بہت پسند کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ بچپن سے ہی شاہد کپور کو بہت پسند کرتی ہیں۔بھارتی ویب سائیٹ کو اپنے انٹرویو میں عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ شاہد کپور کی 1999 میں پہلی فلم ”عشق وشق“ ریلیز ہوئی تو وہ صرف 10 برس کی تھیں لیکن فلم میں شاہد کپور کی اداکاری انہیں بہت پسند آئی وہ آج بھی ان کی بہت بڑی مداح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم نگری میں قدم رکھنے کے بعد ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ شاہد کپور کے ساتھ کام کریں جو ”شاندار“ کے ذریعے پوری ہوگئی۔عالیہ بھٹ کا مزید کہنا تھا کہ شاہد کپور کے ساتھ کام کر کے انہیں پتہ چلا کہ وہ ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی ہیں۔ ”شاندار“ میں کام کرنے سے پہلے وہ بہت گھبرا رہی تھیں لیکن شاہد کپور نے ان کے ساتھ بہت تعاون کیا۔ جس کی وجہ سے یہ فلم ان کے لئے بہت یادگار بن گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…