رنویر کا فلم ’’سمبا‘ ‘کا ٹریلر شادی کے 2 دن بعد ریلیز کرنے کا فیصلہ
ممبئی(این این آئی) روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر رنویرسنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کے 2 دن بعد ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن ڈائریکٹر روہت شیٹھی اس بار ’اجے دیوگن‘ کے بجائے بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ فلم بنارہے ہیں… Continue 23reading رنویر کا فلم ’’سمبا‘ ‘کا ٹریلر شادی کے 2 دن بعد ریلیز کرنے کا فیصلہ