کترینہ نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی
ممبئی(این این آئی) عامر خان کے بعد کترینہ کیف نے بھی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان ‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ فلم کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے کسی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی اور سب نے اپنی طرف سے اچھا… Continue 23reading کترینہ نے فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کی ناکامی کی ذمہ داری تسلیم کرلی