اداکارہ ماہرہ خان کو پیار سے باجی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں : فہد مصطفیٰ
لاہور(این این آئی)نامور اداکار ‘ فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ میں اداکارہ ماہرہ خان کو پیار سے باجی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں ،عجیب اتفاق ہے کہ ہم دونوں کسی پراجیکٹ میں اکٹھے کام نہیں کر سکے ۔ ایک انٹر ویو میں ‘ فہد مصطفیٰ نے کہا کہ ماہرہ خان پاکستان کی سپر سٹار… Continue 23reading اداکارہ ماہرہ خان کو پیار سے باجی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں : فہد مصطفیٰ