نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ”سب کا بھائی” کہہ دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب کا بھائی قرار دے دیا۔اداکارہ نازش جہانگیرسے حال ہی میں مداح نے بابراعظم سے شادی کی پیشکش کا سوال کیا تھا جس پر اداکارہ نے کہا تھا وہ معذرت ہی کریں گی لیکن اب وہ اپنے جواب پر مشکل… Continue 23reading نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ”سب کا بھائی” کہہ دیا