شریف فیملی کے بعد پانامہ میں شامل دیگر افراد بھی بُری طرح پھنس گئے،بڑے اقدام کا اعلان،کھلبلی مچ گئی
راولپنڈی(آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان نے شریف فیملی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے بعد پانامہ میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے مشرف دور میں این آر او جاری ہونے اور مرضی کی حکومت قائم کرنے کے لئے پیپلز پارٹی پیٹریاٹ بنانے کے بعد سے… Continue 23reading شریف فیملی کے بعد پانامہ میں شامل دیگر افراد بھی بُری طرح پھنس گئے،بڑے اقدام کا اعلان،کھلبلی مچ گئی