مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز دبئی سے وطن واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز سخت سکیورٹی کے حصار میں ائیر پورٹ سے اپنی رہائشگاہ جاتی امرا ء رائیونڈ پہنچیں۔مریم نواز عید الاضحی سے قبل دبئی سے لندن کے لئے روانہ ہوئیں تھیں، انہوں نے کچھ دن… Continue 23reading مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں