پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے

datetime 25  جون‬‮  2023

آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں اور وہ گزشتہ روز دبئی پہنچے تھے۔نواز شریف کو… Continue 23reading آصف علی زرداری بھی دبئی چلے گئے

ایک اور اہم ترین ہنما نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

datetime 25  جون‬‮  2023

ایک اور اہم ترین ہنما نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

خوشاب (این این آئی)سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر رکن اور قومی اسمبلی حلقہ این اے 94 خوشاب سے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔احسان اللہ ٹوانہ نے سوشل میڈیا پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا، احسان اللہ ٹوانہ نے کہا کہ خرابی صحت کی وجہ سے پارٹی… Continue 23reading ایک اور اہم ترین ہنما نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 25  جون‬‮  2023

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

لنڈی کوتل(این این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خیبر کی جانب سے حکم نامے میں کہا گیا کہ سابق وفاقی وزیر نے سٹیٹ اداروں کے خلاف بیان بازی کی ہے جو علاقے کے امن وامان… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو گرفتار کرنے کا حکم

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

datetime 25  جون‬‮  2023

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

صدر علوی کی عدم موجودگی، حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

datetime 25  جون‬‮  2023

صدر علوی کی عدم موجودگی، حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی کی غیر موجودگی کی وجہ سے حکومت کو الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو ایکٹ آف پارلیمنٹ بنانے کا بڑا موقع مل گیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے ہیں جس کے بعد چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی… Continue 23reading صدر علوی کی عدم موجودگی، حکومت کو الیکشن ایکٹ بل منظور کروانے کا بڑا موقع مل گیا

نواز شریف عید الاضحی اپنے اہلخانہ کیساتھ لندن میں نہیں بلکہ کہاں منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف عید الاضحی اپنے اہلخانہ کیساتھ لندن میں نہیں بلکہ کہاں منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف عید الاضحی دبئی میں اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مزید ایک ہفتہ قیام کرنے کا امکان ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا جلد پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات… Continue 23reading نواز شریف عید الاضحی اپنے اہلخانہ کیساتھ لندن میں نہیں بلکہ کہاں منائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیے

datetime 25  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیے

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی نے میئر انتخاب میں حافظ نعیم کو ووٹ نہ دینے پرمزید 6 یو سی چیئرمینز کو پارٹی سے نکال دیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے گیارہ رکنی انکوائری کمیٹی کی سفارش پر مزید چھ چیئرمینوں کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لیے نوٹس… Continue 23reading پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیے

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

دبئی( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ملاقاتوں کے پہلے سیشن کا اختتام ہوگیاجبکہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جا رہا ہے جس میںوطن واپسی کے لئے قانونی الجھنوں کے سلجھانے پر مشورے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سیاست کا مرکز ابھی دبئی رہے گا، کئی… Continue 23reading نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف کے سر سے تا حیات نا اہلی کی تلوار ہٹ گئی

datetime 25  جون‬‮  2023

نواز شریف کے سر سے تا حیات نا اہلی کی تلوار ہٹ گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال،الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دینے کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ،بل کی منظوری سے نوازشریف جہانگیرترین سمیت دیگر کے لئے اہلیت کی راہ ہموار ہوگئی ۔ اتوار کو حکومت نے الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظوری… Continue 23reading نواز شریف کے سر سے تا حیات نا اہلی کی تلوار ہٹ گئی

1 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 12,298