پشاور، چارسدہ روڈ پر فائرنگ سے دلہا جاں بحق
پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہا عدنان عمر زادہ زخمی ہوا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں آسکی،… Continue 23reading پشاور، چارسدہ روڈ پر فائرنگ سے دلہا جاں بحق