مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانااحمد شاہ نے تصدیق کردی، افسوسناک انکشاف
راولپنڈی(نیوزڈیسک) مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانا احمد شاہ نے تصدیق کردی، افسوسناک انکشاف، تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانا احمد شاہ نے تصدیق کردی ہے کہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں، جے یو آئی(س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ کیاگیا جس میں… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانااحمد شاہ نے تصدیق کردی، افسوسناک انکشاف









































