سی پیک پاکستان کیلئے روز گار کے بڑے مواقع فراہم کریگا، معاشی ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی
بیجنگ(آئی این پی )معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 1.2 ملین لوگوں کو روزگار کے مواقعے مل سکتے ہیں،سی پیک کے بارے میں منفی پروپیگنڈے کے ذریعے یہ بات پھیلائی جا رہی ہے کہ اس سے پاکستان قرضوں کے جال میں پھنسے گا مگر حقیقت یہ ہے کہ… Continue 23reading سی پیک پاکستان کیلئے روز گار کے بڑے مواقع فراہم کریگا، معاشی ماہرین نے بڑی پیش گوئی کردی