چور داماد کی اپنے ہی سسرال میں نقب! کتنے لاکھ نقدی اور سونا ہڑپ کرنا چاہتا تھا؟فراڈیہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
لاہور (وائس آف ایشیا)سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سسرالیوں کے گھر واردات کرنے والے داماد کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 6 لاکھ 50 ہزاروں اور 11 تولے طلائی زیوارت برآمد کر لیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چند ماہ قبل تھانہ سبزی منڈی کے علاقے کنگنی والا… Continue 23reading چور داماد کی اپنے ہی سسرال میں نقب! کتنے لاکھ نقدی اور سونا ہڑپ کرنا چاہتا تھا؟فراڈیہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا











































