مودی کی جماعت کے رہنما نے یوم پاکستان پر ریلیز ہونے والا پاکستانی نغمہ چوری کرلیا،یہ بھی کاپی کرلو۔۔!ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پیشکش کردی
نئی دہلی /راولپنڈی (این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راجا سنگھ نے یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ریلیز کردہ نغمے کو چوری کرلیا جس پر انہیں شدید تنقید سامنا کر نا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق بی جے پی رہنما راجا سنگھ نے انتخابات میں ووٹروں… Continue 23reading مودی کی جماعت کے رہنما نے یوم پاکستان پر ریلیز ہونے والا پاکستانی نغمہ چوری کرلیا،یہ بھی کاپی کرلو۔۔!ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پیشکش کردی











































