اسرائیل سے تعلقات کی کوششیں،پرویزمشرف کے بیان کے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) نائب صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین سینیٹر شیری رحمان نے پرویز مشرف کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرویز مشرف کی پریس کانفرنس قوم کے لئے حیران کن ہے،ان کی سیاسی اور جنگی معاملات پر گفتگو لوگوں میں مایوسی پھیلانے کے مترادف ہے۔… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات کی کوششیں،پرویزمشرف کے بیان کے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا