فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے برے دنوں کا آغاز، اہم رکن اسمبلی سمیت پی ٹی ایم کے 12 ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج
شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک) فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے برے دنوں کا آغاز ہو گیا، رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت پی ٹی ایم کے بارہ ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشتون تحفظ مومنٹ کے ارکان اور علی وزیر کے خلاف شمالی وزیر ستان کے شیواہ… Continue 23reading فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے برے دنوں کا آغاز، اہم رکن اسمبلی سمیت پی ٹی ایم کے 12 ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج











































