ایک نہیں بلکہ ہفتے میں کتنے دن کیلئے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ،مریم نوازکی جانب سے ہائیکورٹ میں منفرد درخواست دائر
لاہور( این این آئی )مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے ہفتے میں دوروز ملاقات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف دل سمیت متعدد عارضوں میں مبتلا ہیں، حکومت پنجاب کی جانب سے نواز… Continue 23reading ایک نہیں بلکہ ہفتے میں کتنے دن کیلئے والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ،مریم نوازکی جانب سے ہائیکورٹ میں منفرد درخواست دائر











































