زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملہ ، حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لئے حکومتی اتحادی ارکان نے بھی پیپلز پارٹی کی حمایت کردی ۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کی جانب سے اسپیکر کو باضابطہ خط لکھا دیا گیا ،خط پر ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، شاہ زین بگٹی نے دستخط کردیئے ،خط… Continue 23reading زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملہ ، حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا