وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ڈیرہ غازی خان کے ثقافتی طائفے کے فنکاروں کوشاندار پرفارمنس پر داد
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج الحمرا ء ہال میں محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام کلرز آف پنجاب کے تحت ڈیرہ غازی خان کلچر ل شو دیکھا-ڈیرہ غازی خان سے آئے فنکاروں نے علاقائی و ثقافتی گیت پیش کئے-وزیراعلیٰ نے شو میں علاقائی و ثقافتی کلچر کو موثر انداز میں اجاگر… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ڈیرہ غازی خان کے ثقافتی طائفے کے فنکاروں کوشاندار پرفارمنس پر داد