تھائی لینڈ نے 2افراد کو پاکستان کے سپرد کردیا ، جانتے ہیں یہ دونوں افراد کون ہیں؟
اسلام آباد(آن لائن)تھائی لینڈ نے منشیات سمگلرز نعیم اور شاہد کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے کے مطابق دونوں سمگلرز منشیات سمگلنگ کے جرم میں تھائی لینڈ میں قید تھے۔ دونوں ملزمان اپنی باقی ماندہ سزا پاکستان میں پوری کریں گے۔ دونوں ملزمان کو وزارت داخلہ کی درخواست پر تھائی لینڈ نے… Continue 23reading تھائی لینڈ نے 2افراد کو پاکستان کے سپرد کردیا ، جانتے ہیں یہ دونوں افراد کون ہیں؟