حکومت کی جانب سے 228 ارب روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف،جن کے قرضے معاف کئے گئے وہ لوگ کون ہیں؟سٹیٹ بینک سے رپورٹ طلب
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے 228 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے قرضہ معافی پر ایف آئی اے اور گورنر سٹیٹ بنک سے دو ہفتوں کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایک بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ ایف آئی اے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے 228 ارب روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف،جن کے قرضے معاف کئے گئے وہ لوگ کون ہیں؟سٹیٹ بینک سے رپورٹ طلب