بھارت کا چاند خلائی مشن ناکام ! فواد چوہدری نے مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے بڑا مشورہ دیدیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت کو مشورہ ہے کہ بغیر سوچے سمجھے چندرائین جیسے منصوبے نہ بنائیں کیونکہ کشمیر بھی بھارت کے لئے چندرائین ثابت ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار فواد چودھری نے ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر کیا ۔… Continue 23reading بھارت کا چاند خلائی مشن ناکام ! فواد چوہدری نے مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے بڑا مشورہ دیدیا