’’تحریک انصاف کی حکومت کا جانا ناگزیر ہوچکا‘‘ آرمی چیف نے بلوایا تو۔۔۔فضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیرجے یو آئی( ف)مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کا جانا ناگزیر ہو چکا ہے ،آرمی چیف نے ملاقات کیلئے بلوایا تو ضرورجاؤں گا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کا جانا ناگزیر ہو چکا ،یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی ،ہماری جنگ… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کی حکومت کا جانا ناگزیر ہوچکا‘‘ آرمی چیف نے بلوایا تو۔۔۔فضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا