جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کےمعروف رہنما بھی ڈینگی وائرس کا شکار‎

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

تحریک انصاف کےمعروف رہنما بھی ڈینگی وائرس کا شکار‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی پنجاب کے وزیر اسد کھوکھر ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسد کھوکھر کی میڈیکل رپورٹس میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ہے۔ڈینگی کا شکار ہونے کے بعد اسد کھوکھر ہسپتال میں بھی زیر علاج رہے تاہم اب وہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو… Continue 23reading تحریک انصاف کےمعروف رہنما بھی ڈینگی وائرس کا شکار‎

دھرنے کے دوران پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ نہیں کیا جائیگا بس حکومت مولانا کو یہ 3چیزیں فراہم کرے،پیشکش کر دی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

دھرنے کے دوران پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ نہیں کیا جائیگا بس حکومت مولانا کو یہ 3چیزیں فراہم کرے،پیشکش کر دی گئی

لاہور (آن لائن،این این آئی ) وفاقی حکومت امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کو دھرنے کے دوران کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے۔ یہ مطالبہ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار داد میں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ بخاری نے پنجاب… Continue 23reading دھرنے کے دوران پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ نہیں کیا جائیگا بس حکومت مولانا کو یہ 3چیزیں فراہم کرے،پیشکش کر دی گئی

’’اس شخص نے پوری قوم کو رسوا کردیا،سارے قتل اسی کے کہنے پر کئے‘‘ قتل کی وارداتوں کی سنچری کرنیوالے ٹارگٹ کلر کے دوران تفتیش اہم انکشافات،سب کچھ اگل دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

’’اس شخص نے پوری قوم کو رسوا کردیا،سارے قتل اسی کے کہنے پر کئے‘‘ قتل کی وارداتوں کی سنچری کرنیوالے ٹارگٹ کلر کے دوران تفتیش اہم انکشافات،سب کچھ اگل دیا

کراچی(این این آئی)قتل کی وارداتوں کی سنچری کرنے والے ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر عبدالسلام نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں، ملزم نے 100سے زائد افراد کے قتل کا اعتراف کیاہے، میں نے بیشتر قتل کی وارداتیں اورنگی ٹائون میں کیں۔ پولیس اہلکار اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو ٹارگٹ… Continue 23reading ’’اس شخص نے پوری قوم کو رسوا کردیا،سارے قتل اسی کے کہنے پر کئے‘‘ قتل کی وارداتوں کی سنچری کرنیوالے ٹارگٹ کلر کے دوران تفتیش اہم انکشافات،سب کچھ اگل دیا

جج وڈیو سکینڈل ،ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

جج وڈیو سکینڈل ،ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج وڈیو سکینڈل کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی متفرق درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا ۔ جمعرات کو ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس… Continue 23reading جج وڈیو سکینڈل ،ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کارروائی ، خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی گاڑی سےایسی کیا چیز برآمد ہوئی کہ اہلکار وں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،ڈرائیور بھاگ نکلا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کارروائی ، خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی گاڑی سےایسی کیا چیز برآمد ہوئی کہ اہلکار وں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،ڈرائیور بھاگ نکلا

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مردہ جانوروں کا مضر صحت گوشت تیار کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے۔بھاری بھرکم مردہ گائے برآمد کرتے ہوئے ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کارروائی ، خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی گاڑی سےایسی کیا چیز برآمد ہوئی کہ اہلکار وں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،ڈرائیور بھاگ نکلا

فضل الرحمن کے دھرنے کو سپانسر کرنیوالی ایک نہیں بلکہ 2شخصیات نکلیں، غیر ملک سے بھی خطیر رقم بھجوائے جانے کا انکشاف،رپورٹ عمران خان کو پیش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

فضل الرحمن کے دھرنے کو سپانسر کرنیوالی ایک نہیں بلکہ 2شخصیات نکلیں، غیر ملک سے بھی خطیر رقم بھجوائے جانے کا انکشاف،رپورٹ عمران خان کو پیش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے اپنے خلاف کرپشن کیسز ختم کروانے ، نیب اورحکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کو سپانسر کرنے کے سلسلے کا آغاز کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خفیہ ایجنسی نے وزیر اعظم… Continue 23reading فضل الرحمن کے دھرنے کو سپانسر کرنیوالی ایک نہیں بلکہ 2شخصیات نکلیں، غیر ملک سے بھی خطیر رقم بھجوائے جانے کا انکشاف،رپورٹ عمران خان کو پیش

غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا‎،سری نگر میں پاکستان کا جھنڈا لہرائوں گا،آخری منزل دہلی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا‎،سری نگر میں پاکستان کا جھنڈا لہرائوں گا،آخری منزل دہلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاہے کہ سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرائوں گا اور ہماری آخری منزل دہلی کا لال قلعہ ہے۔ مسئلہ کشمیر اور سکیورٹی صورتحال پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی نے جس طرح گجرات میں مسلمانوں کو قتل کیا تھا… Continue 23reading غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا‎،سری نگر میں پاکستان کا جھنڈا لہرائوں گا،آخری منزل دہلی

نمرتا کی موت کیسے ہوئی؟ رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

نمرتا کی موت کیسے ہوئی؟ رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی کی موت کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی ہے۔نمرتا چندانی کی ہلاکت کے معاملے میں لیاقت یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز جامشورو نے میڈیکل طالبہ کی ہسٹوپیتھالوجی ایگزامنیشن رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق نمرتا چندانی کی موت بظاہر دم گھٹنے یا آکسیجن نہ… Continue 23reading نمرتا کی موت کیسے ہوئی؟ رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

مولانا کا لانگ مارچ دنیا کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

مولانا کا لانگ مارچ دنیا کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عباس آفریدی نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں عباس آفریدی نے کہاکہ آزادی مارچ نواز شریف کے بیانیہ ووٹ کو عزت دو کا دوسرا حصہ ہے، آزادی مارچ میں مسلم لیگ ن کے… Continue 23reading مولانا کا لانگ مارچ دنیا کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا،بڑا دعویٰ سامنے آگیا