حکومت فوج کو معیشت میں الجھا کر کیا کرنا چاہتی ہے؟ ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ آج پاکستان میں جمہوریت کو فسطائیت میں تبدیل کیا جا رہا ہیں پاکستان میں جناح کی ڈاکٹرائین کے علاوہ کوئی نظریہ نہیں چل سکتا، 2020 انتخابات کا سال ہو گا، حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ قومی اداروں پرپھینک رہی ہے، فوج کو… Continue 23reading حکومت فوج کو معیشت میں الجھا کر کیا کرنا چاہتی ہے؟ ن لیگ نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے