آزادی مارچ کے دن قریب،شیخ رشید ترلے منتوں پر اُتر آئے، مولانافضل الرحمن سے کیا خاص التجاء کردی
لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں،وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، مولانا بتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے۔شیخ رشید احمد نے رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولانا… Continue 23reading آزادی مارچ کے دن قریب،شیخ رشید ترلے منتوں پر اُتر آئے، مولانافضل الرحمن سے کیا خاص التجاء کردی